Social

بانی پی ٹی آئی پیپلزپارٹی کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار

اسلام آباد / راولپنڈی (نیوزڈیسک) بانی پی ٹی آئی پیپلز پارٹی کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہوگئے ہیں۔

پارٹی ذرائع کے مطابق دونوں سیاسی جماعتوں کے درمیان روابط کو آگے بڑھایا جائے گا۔ذرائع نے بتایا کہ تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے درمیان حکومت کی تشکیل کیلئے کمیٹی بنائی جائے گی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv