Social

بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود کی سزائوں کیخلاف اپیلوں کو ڈائری نمبر الاٹ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سزائوں کیخلاف اپیلوں کو ڈائری نمبر الاٹ کر دیا۔

عدالتِ عالیہ کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف 2 اپیلوں کو 2976/2024 اور 2977/2024نمبر الاٹ کیا گیا ہے۔بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی سے متعلق ایک اپیل کو 2978/2024 نمبر الاٹ کیا گیا ہے۔سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کی اپیل پر 2950/2024 کا نمبر الاٹ کیا گیا ہے۔



اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv