Social

احتساب عدالت، آصف زرداری، نوازشریف، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) احتساب عدالت میں زیر سماعت سابق صدرپاکستان آصف زرداری، سابق وزرائے اعظم نوازشریف، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔

بدھ کو نئے تعینات جج ناصر جاوید رانا کے چارج نہ لینے کے باعث کوئی کارروائی نہ ہو سکی۔عدالت نے ملزمان کی حاضری لگانے کے بعد سماعت13 مارچ تک کیلئے ملتوی کر دی۔ بعد ازاں نواز شریف کے وکیل قاضی مصباح کی استدعا پر سماعت کی تاریخ تبدیل کرتے ہوئے6 مارچ مقرر کردی گئی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv