
پشاور(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی خیبرپختونخوامیں امن و امان اور سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی پشاور پہنچے۔
کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پر خیرمقدم کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی خیبرپختونخوامیں امن و امان اور سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیں گے ۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی وزیراعلی آفس میں امن عامہ سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو سکیورٹی کی صورتحال پر بریفنگ دی ۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔
Comments