TamashaiNews TV
اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے 22 اپریل کو ہونے والا سینیٹ اجلاس 25 اپریل بروز جمعرات سہ پہر چار بجے طلب کر لیا۔ ہفتہ کو ایوان صدر پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے سینٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کے تحت طلب کیا-
سخت نا پسند
بہتر ہو سکتی تھی
ٹھیک ہے
اچھی ہے
بہت اچھی ہے
RATE HERE
آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا
Comments