Social

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6روپے 18پیسے اور پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99پیسے اضافہ کردیا گیا ہے۔

اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 275 روپے 60پیسے اور اضافے کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 283روپے 63پیسے مقرر کردی گئی ہے۔ وزارت خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رات 12بجے کے بعد کیا جائے گا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv