Social

جو میڈیا میں آیا ہے بانی پی ٹی آئی نے وہ نہیں کہا ،اسد قیصر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق خبر کی تردید کر دی ہے۔

ایک ٹی وی پروگرام میں اسد قیصر نے کہا کہ جو میڈیا میں آیا ہے بانی پی ٹی آئی نے وہ نہیں کہا ہے۔اینکر نے ان سے کہا کہ ہمارے رپورٹر وہاں موجود تھے ان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے یہ بات کی ہے۔اسد قیصر نے اینکر کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ بہرحال ہم اس بات کی تردید کر رہے -


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv