Social

ًپی ٹی آئی ارکان پنجاب اسمبلی اور لاہور کے ٹکٹ ہولڈرز کو صوابی جلسے میں شرکت کی ہدایت

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف 5 اگست کو صوابی میں جلسہ کرے گی، جس کے لئے لاہور کے ٹکٹ ہولڈرز اور ارکان اسمبلی کو صوابی جلسے میں شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔پنجاب سے پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کے ارکان صوابی جائیں گے۔

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر بھی صوابی جائیں گے۔انفارمیشن سیکریٹری پی ٹی آئی پنجاب شوکت محمود بسرا بھی صوابی جائیں گے۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے جلسے کو کامیاب بنانے کے لئے بھر پور تیاریاں کی جارہی ہیں۔ گزشتہ دنوں چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا تھا کہ 5 اگست کوسب سے بڑا جلسہ کرنے جارہے ہیں صوابی جلسہ میں ملک بھرسے لوگ آئیں گے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv