Social

صدر مملکت آصف علی زرداری کی شمالی وزیرستان اور قلات میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت

اسلام آباد (نیوزڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے رزمک بازار شمالی وزیرستان اور قلات میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
پیر کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں صدر مملکت نے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کےلئے کوششیں جاری رکھنے کے عزم اظہار کیا ۔ انہوں نے جاں بحق افراد کی بلندی درجات اور ان کے اہل خانہ کےلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ صدر مملکت نے دہشت گردی کے ان واقعات میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحتیابی کی دعا بھی کی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv