Social

فیصل آباد ٗ بدبخت شخص کی آٹھ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ٗ اہل محلہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ٗافسوسناک واقعہ

[ad_1]

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرتارے والا میں بدبخت شخص کی آٹھ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش‘ بچی کے شور مچانے پر اہل محلہ کا درندے کو پکڑ کر تشدد‘ پولیس کے حوالے کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ ڈی ٹائپ کے علاقہ کرتارے والا میں غلام مرتضیٰ کی آٹھ سالہ بیٹی زلیخا گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ 275 رب کے رہائشی


محمد وسیم ولد محمد اشرف اسے بہلا پھسلا کر ایک ویران مکان میں لے گیا اور اس سے زیادتی کی کوشش کی جس پر بچی نے شورمخا دیا۔ شور سن کر اہل محلہ اکٹھے ہو گئے اور ملزم کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے زلیخا کے باپ غلام مرتضیٰ کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔


The post فیصل آباد ٗ بدبخت شخص کی آٹھ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ٗ اہل محلہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ٗافسوسناک واقعہ appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv