Social

مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی ملک افضل کھوکھر کے بھتیجے عمران کے قتل کے 2مبینہ ملزمان پاک ایران بارڈر سے گرفتار،حیرت انگیزانکشافات

[ad_1]

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی ملک افضل کھوکھر کے بھتیجے عمران کے قتل کے 2مبینہ ملزمان کو ترکی جانے کی کوشش میں پاک ایران بارڈر پر گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم اسلم عرف اچھا اور محمد اسلم کو ترکی جانے کی کوشش میں پاک ایران بارڈ پر ایرانی


سکیورٹی فورس نے گرفتار کیا جنہیں پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے سی آئی اے پولیس لاہور کے ڈی ایس پی محمد زاہد، انور سعید اور محمد فاروق پرمشتمل ٹیم کوئٹہ روانہ ہو گئی۔ یاد رہے کہ عمران کھوکھر کو 3جنوری کی رات شادی کی تقریب میں قتل کردیا گیا تھا۔


The post مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی ملک افضل کھوکھر کے بھتیجے عمران کے قتل کے 2مبینہ ملزمان پاک ایران بارڈر سے گرفتار،حیرت انگیزانکشافات appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv