Social

بوریوالا، 7سالہ بچے کی نوجوان لڑکی کے ساتھ شادی کر دی گئی ،اطلاع ملنے پر پولیس نے ایسا بہانہ بنالیا کہ کسی کو توقع ہی نہ تھی،افسوسناک واقعہ

[ad_1]

بورے والا(آئی این پی ) بورے والا کے نواحی علا قہ کچی پکی کے قریب کھجی والا میں سات سالہ بچے کی نوجوان لڑکی کے ساتھ شادی کر دی گئی۔ قاسم ساکن کھجی والا کے سات سالہ بیٹے وقاص


کی شادی وٹہ سٹہ کے تحت اپنی 16 سا لہ کزن کے ساتھ ہوئی ۔ اس غیر قانونی شادی کو رکوانے کے لئے مقا می پولیس کو اطلاع کی گئی مگر اہلکاروں نے مصروفیات زیادہ ہونے کا بہانہ بنا لیا ۔


The post بوریوالا، 7سالہ بچے کی نوجوان لڑکی کے ساتھ شادی کر دی گئی ،اطلاع ملنے پر پولیس نے ایسا بہانہ بنالیا کہ کسی کو توقع ہی نہ تھی،افسوسناک واقعہ appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv