Social

گوجرہ،اوباش نے جواں سال لڑکی کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس کا افسوسناک ردعمل

[ad_1]

گوجرہ(آئی این پی)اوباش نے جواں سال لڑکی کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 313ج ب میں مشتاق احمد کی 17سالہ بیٹی سدرہ بی بی گھر کے باہر جھاڑو دے رہی تھی کہ گاؤں ہی کے حفیط کا بیٹا حبیب اللہ مذکورہ لڑکی کو زبردستی اٹھا کر اشرف نامی شخص کے خالی مکان میں لے گیا جہاں اس اوباش نے لڑکی کو زبردستین زیادتی کانشانہ بنا ڈالا لڑکی کے شور پر لوگ موقع پر پہنچے تو ملزم لڑکی کو چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔


صدر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کر دی ہے لیکن مقدمہ کے اندراج کے چوبیس گھنٹے بعد بھی پولیس ملزم کو گرفتار نہیں کرسکی۔پولیس کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لیے کوشش جاری ہے جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔


The post گوجرہ،اوباش نے جواں سال لڑکی کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس کا افسوسناک ردعمل appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv