Social

فیس بک دوستی، فرانسیسی دوشیزہ شادی کرنے پاکستان پہنچ گئی،اسلام قبول کرلیا،فرانسیسی ایمبیسی نے باقاعدہ تصدیق کرنے کے بعد دونوں کو شادی کرنے کی اجازت دیدی 

[ad_1]

رحیم یار خان (مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک پر ہونے والی دوستی اب شادی میں بدل رہی ہے. تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان کی تحصیل خان پور کے رہائشی میاں طاہر کی انٹرنیٹ پر فرانسیسی دوشیزہ کیتھرین سے پروان چڑھنے والی دوستی اب ہمیشہ کے لئے پکی ہوگئی ہے کیتھرین بھی دل کے ہاتھوں مجبور ہوکر پاکستان پہنچ گئی اور اسلام قبول کرکے اسلامی نام عائشہ رکھ لیا اور


چند دن بعد شادی کے بندھن میں بندھ رہے ہیں عائشہ کے ہونے والے شوہر میاں عمیر نے بتایا کہ فرانسیسی ایمبیسی نے باقاعدہ تصدیق کرنے کے بعد دونوں کو شادی کرنے کی اجازت دے دی ہے اس موقع پر عائشہ نے بتایا کہ پاکستانی لوگ بہت پیارے. محبت اور وفا کرنے والے ہیں اور یہاں کے چٹ پٹے کھانے مجھے پسند ہیں۔ فیس بک پر ہونےوالی دوستی اب شادی میں بدل رہی ہے


The post فیس بک دوستی، فرانسیسی دوشیزہ شادی کرنے پاکستان پہنچ گئی،اسلام قبول کرلیا،فرانسیسی ایمبیسی نے باقاعدہ تصدیق کرنے کے بعد دونوں کو شادی کرنے کی اجازت دیدی  appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv