Social

پیر سیال شریف حمید الدین سیالوی کے بھتیجے نظام الدین سیالوی کا بڑا سرپرائز،دھماکہ خیز اعلان کردیا



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پیر سیال شریف کے بھتیجے نظام الدین سیالوی نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ کی سیاست کا فیصلہ سجادہ نشین کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق پیر سیال شریف


حمید الدین سیالوی کے بھتیجے اور رکن صوبائی اسمبلی نظام الدین سیالوی نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ سیاست میں حصہ نہیں لوں گا، مستقبل کا فیصلہ سجادہ نشین کریں گے۔


The post پیر سیال شریف حمید الدین سیالوی کے بھتیجے نظام الدین سیالوی کا بڑا سرپرائز،دھماکہ خیز اعلان کردیا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv