Social

پنجاب میں نسوار پر پابندی، پٹھان مشتعل ہو گئے،حکومت کو انتباہ جاری کر دیا



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ہر قسم کے چبانے والے تمباکو بشمول نسوار پر مکمل پابند عائد کر دی۔ راولپنڈی میں نسوار فروکت کرنے والے دکانداروں اور ڈیلروں کو نوٹس جاری کر دئیے گئے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کاروبار کی منتقلی کیلئے 31 مارچ کی


ڈیڈ لائن دیدی۔ بتایا گیا ہے کہ اس پابندی کی زد میں لاکھوں پختون آئیں گے جو اس نعمت سے محروم ہو جائیں گے جبکہ ان کے کاروبار کو بھی شدید دھچکا لگے گا۔ پختونوں نے حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ الیکشن کے قریب ایسے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔


The post پنجاب میں نسوار پر پابندی، پٹھان مشتعل ہو گئے،حکومت کو انتباہ جاری کر دیا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv