Social

پاکستان آرمی میں شارٹ سروس کمیشن کے ذریعے بطور کیپٹن؍ میجر شمولیت اختیار کرنے کے لئے رجسٹریشن شروع، تفصیلات جاری



مٹھی(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈپٹی کمشنر تھرپارکر ڈاکٹر عبدالحفیظ سیال نے کہاہے کہ پاکستان آرمی میں شارٹ سروس کمیشن کے ذریعے بطور کیپٹن؍ میجر شمولیت اختیار کرنے کے لئے رجسٹریشن 25فروری 2018 تک جاری رہے گی،


کسی بھی شعبے میں ماسٹر ڈگری رکھنے والے افراد جن کی عمر یکم مئی 2018 تک 35 سال ہو اپنی رجسٹریشن کرواسکتے ہیں مزید معلومات کے لئے پاک آرمی کی ویب سائٹ www.joinpakarmy.army.gov.pkوزٹ کریں


The post پاکستان آرمی میں شارٹ سروس کمیشن کے ذریعے بطور کیپٹن؍ میجر شمولیت اختیار کرنے کے لئے رجسٹریشن شروع، تفصیلات جاری appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv