Social

دنیا بھر کے خطرناک ترین شہروں کی فہرست جاری پاکستان کا اہم شہرچھٹے سے50واں نمبرپرآگیا،پہلے نمبرپرکون سا شہرآگیا؟ حیرت انگیزانکشافات



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) خطرناک شہروں کی فہرست جاری کردی گئی ہے،کراچی چھٹے سے50واں نمبرپرآگیاہے۔یورپی ویب سائٹ نے جرائم سے متعلق دنیا کے بدترین شہروں کی فہرست جاری کردی ہے۔کراچی 50 ویں نمبر پر رہا، ماضی میں کراچی کو دنیا کیخطرناک ترین شہروں کی فہرست میں چھٹا نمبر حاصل رہا ہے۔سربیا سے چلائی جانے والی اس


ڈیٹابیس پر کراوڈ سورسنگ یعنی انٹرنیٹ پر عوام کے ذریعے معلومات اکٹھی کی جاتی ہیں۔جس کے مطابق عوام نے وسطی امریکا کے ملک ہونڈوراس کے شہر سان پیڈرو کو دنیا کا غیر محفوظ ترین شہر قرار دیا۔سروے کے مطابقذ امریکی شہر اٹلانٹا، شکاگو، بالٹی مور اور نیو اورلینزمیں جرائم کے حوالے سے شہریوں کاتصور کراچی کے مقابلے میں بدتر پایاگیا۔


The post دنیا بھر کے خطرناک ترین شہروں کی فہرست جاری پاکستان کا اہم شہرچھٹے سے50واں نمبرپرآگیا،پہلے نمبرپرکون سا شہرآگیا؟ حیرت انگیزانکشافات appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv