Social

عمران خان کیا سڑکوں پر نکلیں گے،اس بار تو خاور مانیکا بھی ۔۔۔! مشاہد اللہ خان کا عمران خان کی تیسری بیوی پر طنز،سنگین دعویٰ کردیا



لاہور( این این آئی )عمران خان کیا سڑکوں پر نکلیں گے،اس بار تو خاور مانیکا بھی ۔۔۔! مشاہد اللہ خان کا عمران خان کی تیسری بیوی پر طنز،سنگین دعویٰ کردیا،تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کیا سڑکوں پر نکلیں گے،اس بار تو خاور مانیکا بھی


ان کے ساتھ نہیں نکلیں گے۔انہوں نے عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ جمہوریت اورعدلیہ بچانے عوام کوسڑکوں پرنکالیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کیا عمران خان کے ساتھ خالی کرسیاں نکلیں گی؟۔عمران خان کیا سڑکوں پر نکلیں گے،اس بار تو خاور مانیکا بھی ان کے ساتھ نہیں نکلیں گے۔


The post عمران خان کیا سڑکوں پر نکلیں گے،اس بار تو خاور مانیکا بھی ۔۔۔! مشاہد اللہ خان کا عمران خان کی تیسری بیوی پر طنز،سنگین دعویٰ کردیا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv