Social

تیاریاں حتمی مراحل میں داخل،عمران خان الیکشن 2018 میں کن حلقوں سے میدان میں اتریں گے، تفصیلات سامنے آگئیں



لاہور (آن لائن)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے الیکشن 2018 تین صوبوں سے لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے الیکشن 2018 تین صوبوں سے لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کپتان پنجاب سے قومی اسمبلی کی تین نشستوں لاہور، راولپنڈی اور


میانوالی سے میدان میں اتریں گے۔ جبکہ سندھ سے وہ کراچی کے کسی حلقے سے الیکشن میں جائیں گے اسی طرح خیبر پختونخوا سے بھی وہ کسی حلقے سے الیکشن میں حصہ لیں۔ تاہم حلقوں کا فیصلہ وہ مارچ میں حلقہ بندیوں کے اعلان کے بعد کریں گے اور اپنی باقاعدہ انتخابی مہم کا آغاز مارچ کے آخر میں کریں گے۔ (وقاص)


The post تیاریاں حتمی مراحل میں داخل،عمران خان الیکشن 2018 میں کن حلقوں سے میدان میں اتریں گے، تفصیلات سامنے آگئیں appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv