Social

مختلف محکموں کے پراجیکٹس میں کام کرنیوالے4ہزار800سے زائدملازمین کی مستقلی ،بڑی خوشخبری سنادی گئی



پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوااسمبلی میں مختلف محکموں کے پراجیکٹس میں کام کرنیوالے4ہزار800سے زائدملازمین کی مستقلی ،یونیورسٹیزترمیمی بل اور سی ڈی سٹیج ڈراموں کے سینسر شپ بورڈ کے قیام کے حوالے سے بلوں کی منظوری دی گئی ۔پیر کے روز خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس کے دوران خیبرپختونخوا میں مختلف محکموں کے پراجیکٹس میں کام کرنیوالے4


ہزار800سے زائدملازمین کی مستقلی کے بل کوممبر صوبائی اسمبلی محمودخان نے پیش کیا بل کے تحت 58پراجیکٹ میں کام کرنیوالے چارہزار835 ملازمین مستقل کئے جائے جسے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔اس کے علاوہ یونیورسٹیزترمیمی بل اور سی ڈی سٹیج ڈراموں کے سینسر شپ بورڈ کے قیام کے حوالے سے بھی بلوں کی منظوری دی گئی۔


The post مختلف محکموں کے پراجیکٹس میں کام کرنیوالے4ہزار800سے زائدملازمین کی مستقلی ،بڑی خوشخبری سنادی گئی appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv