Social

شہبازشریف (ن) لیگ کے صدر،پیپلز پارٹی کا حیران کن ردعمل سامنے آگیا



لاہور(سی پی پی) پیپلز پارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ شہبازشریف کوپارٹی کا صدربنانا ن لیگ کا مستحسن فیصلہ ہوگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہبازشریف بیوروکریسی کے ساتھ بناکر رکھتے ہیں،کسی بھی سیاسی معاملے پر نوازشریف سے بات کرنا آسان تھا، شہباز شریف کے ساتھ نہیں


کیونکہ شہبازشریف کاپیپلزپارٹی کے ساتھ رویہ ہتک آمیزرہا ہے۔جب سے مریم نواز کی آواز توانا ہوئی ہے،نوازشریف کے لیے مسائل پیدا ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو آج مسلم لیگ ن کا قائم مقام صدر منتخب کیے جانے کا امکان ہے، اگلے 45 دنوں میں پارٹی الیکشن کرا کے مستقل صدر بنایا جائے گا۔


The post شہبازشریف (ن) لیگ کے صدر،پیپلز پارٹی کا حیران کن ردعمل سامنے آگیا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv