Social

امیدوار وہ ہی مگر پارٹی مخالف ۔۔! پی ٹی آ ئی کے اہم ترین رکن قومی اسمبلی نے الیکشن 2018ء مسلم لیگ(ن) کے پلیٹ فارم سے لڑنے کا فیصلہ اعلان کردیا



پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے نوشہرہ سے رکن قومی اسمبلی سراج خان نے الیکشن 2018ء میں مسلم لیگ(ن) کے پلیٹ فارم سے لڑنے کا فیصلہ کرلیا،آئندہ ایک سے دو روز میں مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔تفصیلات کے مطابق نوشہرہ سے قومی اسمبلی کے حلقہ 6سے


پی کی آئی کے آمیدوار سراج خان نے حلقے کی عوام کی خواہش پر آئندہ الیکشن(ن) لیگ کے پلیٹ فارم سے لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔آئندہ چند دنوں میں سراج خان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسلم لیگ(ن) کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کے بعد پی ایم ایل(این) میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کریں گے


The post امیدوار وہ ہی مگر پارٹی مخالف ۔۔! پی ٹی آ ئی کے اہم ترین رکن قومی اسمبلی نے الیکشن 2018ء مسلم لیگ(ن) کے پلیٹ فارم سے لڑنے کا فیصلہ اعلان کردیا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv