
فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ 62چوہدری رضا نصر اللہ گھمن اب پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ہیں،
اس حوالے سے لاہور میں منعقدہ تقریب سے ممبر پنجاب اسمبلی خرم شہزاد ، نذر محمد گوندل ، امتیاز صفدر وڑائچ ، فردوس عاشق اعوان اور فواد چوہدری موجود تھے۔
The post مسلم لیگ ن کے ایک اور اہم ممبر اسمبلی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا appeared first on JavedCh.Com.
Comments