Social

حکومت اپنے آخری دنوں میں معاشی نوعیت کے فیصلوں کے بجائے سیاسی فوائد کو ترجیح دے رہی ہے، ،پاکستانی بجٹ میں کتنا بڑا خسارہ ہو سکتا ہے، خلیجی اخبارکے تشویشناک انکشافات



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) خلیجی اخبارگلف ٹوڈے کے مطابق پاکستانی بجٹ میں مزید 100ارب روپے کا خسارہ ہو سکتا ہے کیونکہ موجودہ حکومت اپنے آخری دنوں میں معاشی نوعیت کے فیصلوں کے بجائے سیاسی فوائد کو ترجیح دے رہی ہے، حکومت نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی تجویز بھی اسی لیے مسترد کر دی ہے۔اخبار کے مطابق اپوزیشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں


اضافے پر احتجاج کیا تھا، اس لیے حکومت نے مناسب یہی سمجھا کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ نہ کیا جائے۔ نیپرا نے سال 2014-15 میں تجویز دی تھی کہ بجلی کی اوسط فی یونٹ قیمت 12 روپے 33 پیسے مقرر کی جائے، حکومت نے یہ قیمت 88 پیسے کمی کے ساتھ 11 روپے 45 پیسے مقرر کی، اس کے لیے حکومت کو بجلی کے شعبے میں 65 ارب روپے کی سبسڈی دینا پڑی۔


The post حکومت اپنے آخری دنوں میں معاشی نوعیت کے فیصلوں کے بجائے سیاسی فوائد کو ترجیح دے رہی ہے، ،پاکستانی بجٹ میں کتنا بڑا خسارہ ہو سکتا ہے، خلیجی اخبارکے تشویشناک انکشافات appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv