Social

آف شور کمپنیوں والے پاکستانیوں کیلئے ٹیکس ایمنسٹی کی تجویز



اسلام آ باد(آن لائن)آف شور کمپنیاں رکھنے والے پاکستانیوں کے لیے ٹیکس ایمنسٹی کی تجویز پیش کی گئی ہے۔جمعرات کو سپریم کورٹ کی جانب سے تشکیل کردہ کمیٹی نے تجویز کیا ہے کہ تمام پاکستانیوں کو جن کی آف شور کمپنیاں ہیں،ٹیکس ایمنسٹی دی جائے اور ان کو کہا جائے وہ کہ کم ٹیکس شرح پر اپنی دولت لائیں۔


نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں پیش کردہ تجویز میں کہا گیا کہ یہ پیشکش صرف ایک بار کیلیے ہوگی۔کمیٹی نے یہ بھی تجویز کیا ہے کہ انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 اور انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے حوالے سے کسی کوکوئی استثنیٰ نہیں ملے گا۔


The post آف شور کمپنیوں والے پاکستانیوں کیلئے ٹیکس ایمنسٹی کی تجویز appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv