Social

حکومت کا کل عام تعطیل کا اعلان



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت سندھ نے بروز جمعہ تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، واضح رہے کہ یہ تعطیل حکومت سندھ نے ہولی کے تہوار کے موقع پر دی ہے، حکومت نے سندھ نے ہولی تہوار پر ہندوؤں


کے لیے خصوصی اعلان کرتے ہوئے انہیں چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے واضح رہے کہ یہ چھٹی صرف ہندو ملازمین کو دی جائے گی۔ حکومت سندھ نے اس سلسلے میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔


The post حکومت کا کل عام تعطیل کا اعلان appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv