Social

چوہدری نثار علی خان کی دبنگ انٹری ،ایسی جگہ پہنچ گئے جہاں نواز شریف چاہ کر بھی نہیں جا سکتے



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اعزاز میں دیئے ظہرانا دیا گیا جس میں سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے شرکت نہیں کی ۔ نجی ٹی وی نیو زچینل کے مطابق وزیراعظم شاہد خان کی جانب سے پارلیمانی پارٹی کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا جس میں مسلم لیگ ن کے رہنمائوں نے شرکت کی ۔ ظہرانہ پارلیمنٹ ہائوس کے سپیکر لانج میں دیا گیا ۔


سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان وزیراعظم کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے میں شریک نہیں ہوئے جبکہ وہاں سپیکر سے ملاقات کرنے کے بعد واپس چلے گئے ۔ ظہرانے کے بعد مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہو گا،جس کی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی صدارت کریں گے۔


The post چوہدری نثار علی خان کی دبنگ انٹری ،ایسی جگہ پہنچ گئے جہاں نواز شریف چاہ کر بھی نہیں جا سکتے appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv