
اسلام آباد (این این آئی) وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ خطبہ جمعہ پر کسی قسم کی سرکاری نگرانی کی تجویز زیر غور نہیں۔ جمعہ کو ایک بیان میں ترجمان وزارت داخلہ نے کہا کہ جیّد علماء پہ مبنی مشاورتی کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز زیر غور ہے جو خطبہ جمعہ کے لئے ضابطہ اخلاق مرتب کرے گی ترجمان وزارت داخلہ نے کہا کہ
علماء اجلاس میں خطبہ جمعہ کے ذریعہ کردار سازی ، قومی یکجہتی اور امت کی یکجہتی پر توجہ کرنے پر اتفاق کیا گیا ۔
The post خطبہ جمعہ پر سرکاری نگرانی کی خبریں، علماء کے اجلاس میں کس بات پر اتفاق ہوا؟وزارت داخلہ کے ترجمان نے وضاحت کردی appeared first on JavedCh.Com.
Comments