Social

گرمی کا آغازدرجہ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز کرجائیگا،محکمہ موسمیات نے مارچ کے مہینے کے بارے میں ایسی پیش گوئی کردی کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا،خطرناک انتباہ



کراچی (این این آئی)کراچی والے تیار ہوجائیں۔ مارچ میں شہر کا پارہ40ڈگری سینیٹی گریڈ سے تجاوز کرجائیگا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ مارچ کے مہینے میں گرمی کا بھی آغاز ہوجائیگا اور کراچی والوں کو شدید گرمی کا سامنا ہوگا۔ ڈائریکٹر موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں مکمل طو رپر گرمی کا آغاز ہوگیا ہے اور مارچ میں پارہ40ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرجائیگا۔


دوسری جانب محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران کراچی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔


The post گرمی کا آغازدرجہ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز کرجائیگا،محکمہ موسمیات نے مارچ کے مہینے کے بارے میں ایسی پیش گوئی کردی کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا،خطرناک انتباہ appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv