Social

سینٹ انتخابات، تحریک انصاف،مسلم لیگ ن ، ایم کیو ایم، پیپلزپارٹی ، کس سیاسی جماعت کے کتنے ارکان ووٹ ڈالنے نہیں آئے، حیرت انگیزاعداد و شمارسامنے آگئے



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ انتخابات، قومی اسمبلی میں عمران خان ،شیخ رشید اور پرویز الہی سمیت مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم کے 10,10 ارکان ووٹ ڈالنے نہیں آئے۔ہفتہ کے روز سینٹ کے ہونے والے انتخابات میں مسلم لیگ(ن)کے 10 ارکان قومی اسمبلی سے غیرحاضررہے،ن لیگ کے رضاحیات ہراج،نثارجٹ،طاہراقبال چودھری، جام کمال،عبدالقادربلوچ ملک سلطان ہنجرا،


ظفراللہ جمالی نے ووٹ نہیں دیا،مسلم لیگ(ن)کے باسط بخاری علالت کے باعث نہیں آئے،کلثوم نواز نے بطوررکن ابھی تک عہدے کاحلف نہیں اٹھایا، ایم کیوایم پاکستان کے فاروق ستارسمیت دیگر10ارکان بھی نہیں آئے،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ووٹ ڈالنے نہیں آئے، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے بھی ووٹ نہیں ڈالا، ق لیگ کے چودھری پرویزالہٰی بھی نہیں آئے،


The post سینٹ انتخابات، تحریک انصاف،مسلم لیگ ن ، ایم کیو ایم، پیپلزپارٹی ، کس سیاسی جماعت کے کتنے ارکان ووٹ ڈالنے نہیں آئے، حیرت انگیزاعداد و شمارسامنے آگئے appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv