Social

کامران ٹیسوری جن کے سینیٹ ٹکٹ کی وجہ سے ایم کیو ایم دھڑے بندی کا شکار ہوئی ،سینٹ انتخاب میں ان کے ساتھ کیا ہوا؟ حیرت انگیزانکشاف



کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ انتخابات میں سندھ سے بڑے بڑے برج الٹ گئے ، ایم کیو ایم پاکستان کامران ٹیسوری بھی ہار گئے ۔ سندھ کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت ایم کیو ایم پاکستان ایک ہی نشست جیت سکی۔کامران ٹیسوری جن کے سینیٹ ٹکٹ کی وجہ سے ایم کیو ایم دھڑے بندی کا شکار ہوئی۔


انہیں بھی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا، جبکہ فروغ نسیم جو کہ ایم کیوایم کے دوسرے مضبوط امیدوار تھے وہ جنرل نشست پر کامیاب ہوگئے ہیں ۔جبکہ ایم کیو ایم کے 6ارکان نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماؤں کو اعتماد میں لئے بغیر سندھ اسمبلی کے عقبی راستے سے داخل ہوکر اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔


The post کامران ٹیسوری جن کے سینیٹ ٹکٹ کی وجہ سے ایم کیو ایم دھڑے بندی کا شکار ہوئی ،سینٹ انتخاب میں ان کے ساتھ کیا ہوا؟ حیرت انگیزانکشاف appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv