Social

مریم نواز کو آج گجرات جلسے میں سونے کے 3تاج پہنائے جائینگے ،ہر تاج کتنے تولے کا ہے،جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم  نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو گجرات کے جلسے میں سونے کے تین تاج پہنائے جائیں گے ۔نجی ٹی وی  کے مطابق مسلم لیگ ن آج گجرات میں سیاسی پاور شو کا مظاہرہ کرے گی۔گجرات میں ہونے والے پاکستان مسلم لیگ ن کے جلسے میں مریم نواز کو گجرات کی مقامی قیادت کی طرف سے سونے کے 3تاج پہنائے جائیں گے۔


سونے کا ایک تاج 15 تولے کا ہو گا۔اس حساب سے مریم نواز کو آج 45تولہ سونے کے تین تاج پہنائے جائیں گے۔واضح رہے کہ آج مریم نوازاپنے والد نواز شریف کے ساتھ اس جلسے شرکت کریں گی اور کارکنوں سے خطاب بھی کریں گی ۔اس موقع پر پارٹی کارکنوں کی جانب سے ان کے استقبال کیلئے شایان شان تیاریاں کی جا رہی ہیں۔مریم نواز کی کسی بھی وقت جلسے میں آمد متوقع ہے۔


The post مریم نواز کو آج گجرات جلسے میں سونے کے 3تاج پہنائے جائینگے ،ہر تاج کتنے تولے کا ہے،جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv