
لاہور( این این آئی)امام کعبہ الشیخ صالح بن محمد ابی طالب 8مارچ کو لاہور آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق امام کعبہ الشیخ صالح بن محمد ابی طالب 8مارچ کو دساکو چوک سگیاں میں بلال اسلامک سنٹر کی سالانہ تقریب تقسیم اسناد میں مہمان خصوصی ہوں گے ۔سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی دیگر اعلیٰ شخصیات بھی ان کے ہمراہ ہوں گی۔امام کعبہ نماز عشاء کی امامت کرائیں گے اور بعد ازاں خطاب بھی کریں گے۔
The post امام کعبہ الشیخ صالح بن محمد ابی طالب 8مارچ کو لاہور آئینگے، اور اسی روز اسلامک سنٹر میں نماز عشاء کی امامت بھی کروائیں گے،تفصیلات جاری appeared first on JavedCh.Com.
Comments