Social

عمران خان بڑی وکٹ لے اُڑے، بڑی سیاسی جماعت کو بڑا سرپرائز، ایسی اہم سیاسی شخصیت نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کی کل تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کا امکان ہے، عمران خان سے ملاقات کے دوران رشید گوڈیل


تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ رشید گوڈیل کے تحریک انصاف میں شمولیت کے فیصلے پر سوشل میڈیا پر لوگوں نے ملے جلے تاثرات کا اظہار کیا کسی نے کہا کہ تحریک انصاف کو انہیں پارٹی میں شامل نہیں کرنا چاہیے اور کسی نے کہا کہ یہ عامر لیاقت اور سلیم شہزاد سے بہت بہتر ہیں۔


The post عمران خان بڑی وکٹ لے اُڑے، بڑی سیاسی جماعت کو بڑا سرپرائز، ایسی اہم سیاسی شخصیت نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv