Social

پی پی 30کے ضمنی انتخاب میں جیت کے بعد مریم نواز اور جیتنے والے نومنتخب امیدوار یاسر ظفر سندھو کا دھماکہ خیز اعلان، چیلنج کردیا



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز نے کہا کہ شیرو مبارک ہو، جماعت اور شیر کا نشان چھین کر بھی (ن) لیگ کی فتح کو نہ روکا جا سکا۔ پنجاب کے حلقہ پی پی 30 کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ(ن) کے امیدوار یاسر ظفر سندھو کی کامیابی پرمریم نواز نے سماجی رابطوں کی


ویب سائیٹ پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ جماعت اور شیر کا نشان چھین کر بھی (ن) لیگ کی فتح کو نہ روکا جا سکا ۔ شیرو مبارک ہو ۔ دریں اثناء مسلم لیگ(ن) کے حمایت یافتہ نو منتخب امیدوار یاسر ظفر سندھو نے اپنی جیت نواز شریف کے نام کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے کرم سے جیتے ۔ (ن) لیگ کا مینڈیٹ تھا آئندہ عام انتخابات میں بھی کامیابی برقرار رکھیں گے ۔ گزشتہ روز پنجاب کے حلقہ پی پی 30 کے ضمنی انتخابات جیتنے کے بعد مسلم لیگ(ن) کے نو منتخب امیدوار یاسر ظفر سندھو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلے بھی اس حلقے سے مسلم لیگ(ن) کو مینڈیٹ ملا تھا اللہ کے کرم سے جیتے ہیں لوگوں نے پیار سے نوازا اور ہر کارکن نے اپنا الیکشن سمجھ کر لڑا ۔ انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں اپنی کامیابی نواز شریف کے نام کرتا ہوں انشاء اللہ عام انتخابات میں بھی کامیابی برقرار رکھیں گے ۔   مریم نواز نے کہا کہ شیرو مبارک ہو، جماعت اور شیر کا نشان چھین کر بھی (ن) لیگ کی فتح کو نہ روکا جا سکا۔ پنجاب کے حلقہ پی پی 30 کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ(ن) کے امیدوار یاسر ظفر سندھو کی کامیابی پرمریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ جماعت اور شیر کا نشان چھین کر بھی (ن) لیگ کی فتح کو نہ روکا جا سکا ۔


The post پی پی 30کے ضمنی انتخاب میں جیت کے بعد مریم نواز اور جیتنے والے نومنتخب امیدوار یاسر ظفر سندھو کا دھماکہ خیز اعلان، چیلنج کردیا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv