Social

پانامہ اور پیراڈائز لیکس ،آف شور کمپنیوں کے خیبر پختونخوا کے 12مالکان کے بتائے گئے پتے پر جب حکام پہنچے تو کیا ہوا؟دلچسپ صورتحال،عوام سے مدد طلب کرلی گئی



پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) آف شور کمپنیوں کے خیبر پختونخوا کے 12مالکان کی رہائشی پتے ہی جعلی نکلے ۔ جس کے لئے ایف بی آر نے خیبر پختونخوا کے عوام سے مدد طلب کر لی ہے ایف بی آر کی رپورٹ کے مطابق پانامہ اور پیراڈائز لیکس میں شامل پاکستانیوں کی تلاش میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے اس لئے عوام سے کہا گیا ہے کہ ان افراد کی تلاش میں ایف بی آر کی مدد کرے


معلومات فراہم کرنے والوں کا نام صغیہ راز میں رکھا جائے گا ۔ ایف بی آر خیبرپختونخو انے ان کے رہائشی اور کاروباری پتے معلوم کرنے کے لئے عوام سے براہ راست مدد طلب کر لی ہے ایف بی آر خیبر پختونخوا نے پاکستانی امراء کی فہرست جن کے پشاور کے پتے شامل تھے جعلی ثابت ہوئے ہیں ایف بی آر کی جانب سے پشاور کے بارہ سے زائدرہائشی یا کاروباری کے پتے دستیاب نہیں ہیں۔


The post پانامہ اور پیراڈائز لیکس ،آف شور کمپنیوں کے خیبر پختونخوا کے 12مالکان کے بتائے گئے پتے پر جب حکام پہنچے تو کیا ہوا؟دلچسپ صورتحال،عوام سے مدد طلب کرلی گئی appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv