Social

سزا ہوگئی تو کیا ہوگا؟عدالتیں اپنے فیصلے اس بنیاد پردیتی ہیں اور نواز شریف نے یہ کام ہی درست انداز سے نہیں کیا،معروف قانون دان ایس ایم ظفر کے انکشافات



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر قانون اور سینئر قانون دان ایس ایم ظفر نے کہا ہے کہ عدالتیں اپنے فیصلے دلیلوں پردیتی ہیں جبکہ نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے میں عدالت کی جانب سے فیصلے میں دلیل کمزور تھی انہوں نے کہا کہ عدالتوں کو اپنے فیصلے دلیل پر دینے چاہیں نہ کہ اپنی صوابدید پر انہوں نے کہا کہ عدالت کی جانب فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ


کوئی بھی ایسا قانون جو ایک شخص کو فائدہ دینے کیلئے بنایا جائے اسے ختم کیا جاسکتا ہے یہ بہت ہی کمزور دلیل تھی انہوں نے مزیدکہا کہ اگرآئندہ انتخابات سے قبل سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو نیب عدالت کی طرف سے سزا ہو گئی تو یہ ن لیگ کیلئے بہت بڑا دھچکا ہوگا اور اس فیصلے سے آئندہ الیکشن میں ن لیگ کیلئے کافی مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔


The post سزا ہوگئی تو کیا ہوگا؟عدالتیں اپنے فیصلے اس بنیاد پردیتی ہیں اور نواز شریف نے یہ کام ہی درست انداز سے نہیں کیا،معروف قانون دان ایس ایم ظفر کے انکشافات appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv