Social

مسلم لیگ کے قائمقام صدر اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو ایک بار پھر سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پریشان کرڈالا،خبر رساں ادارے کا حیرت انگیزدعویٰ



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ کے قائمقام صدر اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ایک بار پھر مریم نواز کے ٹوئیٹس سے پریشان ہو گئے ہیں۔’’روک سکو تو روک لو‘‘ کے ٹوئٹ شہباز کے لیے چیلنج بن گئے ۔معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ شہباز شریف نے مریم نواز کے سخت ٹوئٹس پر اپنے بھائی نواز شریف سے چند ماہ قبل ایک شکایت لگائی تھی کہ انکے


ٹوئٹس پر پابندی لگائی جائے تاکہ مفاہمت کی سیاست کو بھی ساتھ ساتھ جاری رکھا جاسکے ،شکایت پر نواز شریف نے کوئی توجہ نہ دی ،اب جبکہ شہباز شریف خود پارٹی کے صدر کی حثییت سے موجود ہیں اور بڑے عرصہ بعد مریم نواز نے اپنے ٹوئٹس کی ابتدا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ،،روک سکتے ہو تو روک لو،،والا میسج دیکر شہباز شریف کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ۔


The post مسلم لیگ کے قائمقام صدر اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو ایک بار پھر سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پریشان کرڈالا،خبر رساں ادارے کا حیرت انگیزدعویٰ appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv