Social

نوکریاں ہی نوکریاں۔۔موٹر وے پولیس میں کتنے ہزاربھرتیاں کی جائیں گی،شاندار اعلان کر دیا گیا



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سی پیک منصوبے سے نہ صرف نوجوانوں کو نوکریاں ملیں گی بلکہ ملک خوشحالی کی جانب گامزن ہو گیا، موٹر وے پولیس میں جلد پانچ ہزار نئی بھرتیاں کی جائیں گی جس سے ملک بھر میں ایک محفوظ سفر کی سہولت ملے گی۔ڈی آئی جی نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے محمد عمرشیخ کی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کے بعد سرکاری نیوز ایجنسی سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے محمد عمرشیخ نے


گزشتہ روز وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کے بعد سرکاری نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ و زیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کے دوران مختلف امور بشمول پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے۔ سی پیک منصوبے سے نہ صرف نوجوانوں کو نوکریاں ملیں گی بلکہ ملک خوشحالی کی جانب گامزن ہو گیا، موٹر وے پولیس میں جلد پانچ ہزار نئی بھرتیاں کی جائیں گی جس سے ملک بھر میں ایک محفوظ سفر کی سہولت ملے گی۔


The post نوکریاں ہی نوکریاں۔۔موٹر وے پولیس میں کتنے ہزاربھرتیاں کی جائیں گی،شاندار اعلان کر دیا گیا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv