Social

مریم نواز اجائیدادیں بنانے کیلئے اپنے شوہر کیپٹن(ر)صفدر کو استعمال کرتی ہیں،معروف صحافی کا دعویٰ



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی رؤف کلاسرا نے کہا ہے کہ مریم صاحبہ مال بنانے کے لئے مریم صفدر بن جاتی ہیں جبکہ جلسو ں میں مظلوم بننے کے لئے مریم نواز بن جاتی ہیں۔اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جب سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز لندن میں جائیدادیں بنا رہی تھیں تب ان کا نام


مریم صفدر تھا۔لیکن جب بھی ان کو مظوم بننا ہوتا ہے تو وہ مریم نواز بن جاتی ہیں۔جب کہ جلسوں میں بھی عوام کی ہمدردی بٹورنے کے لئے مریم نواز بن جاتی ہیں۔واضح رہے کہ مریم نواز آج کل اپنے والد سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کیساتھ انتہابی مہم پر ہیں اور عوامی جلسوں سے خطاب کرتی ہیں ۔اس موقع پر انہیں بہت پذیرائی بھی مل رہی ہے ۔


The post مریم نواز اجائیدادیں بنانے کیلئے اپنے شوہر کیپٹن(ر)صفدر کو استعمال کرتی ہیں،معروف صحافی کا دعویٰ appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv