Social

کبھی ایک وقت کا کھانا ملتا ، کبھی پائوں میں جوتا تک نہ ہوتا گائوں کے لوگ سینیٹر نہیں کہہ سکتے تو مجھے کیا کہہ کر بلاتے ہیں؟ تھر کے غریب ہاری کی بیٹی کرشنا کوہلی سینیٹر بنی تو والدین کا کیا ردعمل تھا



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تھر کے ہاری کی بیٹی کرشناکوہلی ملک کے سب سے بڑے ایوان میں پہنچ گئی، کرشنا کے سینیٹر بننے سے والدین خوشی سے نہال ہو گئے۔ گائوں کی خواتین اور دوسرے لوگ ان کو جنریٹر کہنے لگ گئے۔ 92نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کرشنا کوہلی نے کہا ہے کہ کبھی ایک وقت کا کھانا ملتا تھا ،


کبھی پائوں میں پہننے کیلئے جوتا نہیں ہوتا تھا۔ گائوں کے لوگ سینیٹر نہیں کہہ سکتے اور مجھے جنریٹر کہتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ میں جنریٹر بن گئی ہوں اور ان کے بڑے بڑے کام کروں گی۔ علاقے کے لوگ سمجھتے ہیں کہ مجھے اسلام آبادمیں بہت بڑی نوکری مل گئی ہے۔ میرے سینیٹر بننے سے میرے والدین بڑے خوش ہیں۔


The post کبھی ایک وقت کا کھانا ملتا ، کبھی پائوں میں جوتا تک نہ ہوتا گائوں کے لوگ سینیٹر نہیں کہہ سکتے تو مجھے کیا کہہ کر بلاتے ہیں؟ تھر کے غریب ہاری کی بیٹی کرشنا کوہلی سینیٹر بنی تو والدین کا کیا ردعمل تھا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv