Social

کرپشن میں ملوث بااثر ڈپٹی چیئرمین نیب بچ نکلا،کلین چٹ کیسے ملی،ناقابل یقین انکشاف



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کرپشن ،بدعنوانی کے مقدمے میں ملوث بااثر ڈپٹی چئیرمین نیب امتیاز تاجور کو کلین چٹ مل گئی ، ڈی جی ایف آئی اے  کے حکم پرانکوائریاں بند ہونے لگیں۔ایف آئی اے نے عدالت سے ڈپٹی چیئرمین نیب امتیاز تاجور کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کی بھی سفارش کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق بطور چیئرمین نادرا امتیاز تاجور پر سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام تھا


بااثر بیوروکریٹ کیخلاف انکوائری پر ڈائریکٹر مظہر کاکا خیل اور ڈپٹی ڈائریکٹر کو عہدے سے ہاتھ دھونا پڑے تھے ۔انکوائری کرنے والے ایف آئی اے افسروں کو ابھی بھی انتقامی کارروائی کا سامنا ہے ۔متاثرہ افسران نے محکمانہ کارروائی کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے حکم امتناع بھی لے رکھا ہے اس سے پہلے تیس بلین کے گرینڈ حیات ہوٹل سکینڈل کی انکوائری بھی بند کردی گئی تھی۔


The post کرپشن میں ملوث بااثر ڈپٹی چیئرمین نیب بچ نکلا،کلین چٹ کیسے ملی،ناقابل یقین انکشاف appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv