Social

ہم کسی بھی قیمت پر پر امن پاکستان کی حفاظت کریں گے ،پاک فوج نے قوم کو23 مارچ 78 ویں یوم پاکستان کے حوالے سے اہم پیغام جاری کردیا



راولپنڈی(این این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی قیمت پر پر امن پاکستان کی حفاظت کریں گے۔پاکستانی قوم رواں سال 23 مارچ کو 78 واں ’یوم پاکستان‘ روایتی جوش و خروش سے منائی گی جس کیلئے پورے ملک میں تیاریاں زور و شور سے عروج پر پہنچ گئیں ٗیوم پاکستان کے موقع پر دارالحکومت اسلام آباد میں پریڈ بھی کی جائے گی جس میں تینوں مسلح افواج کے دستے شرکت کریں گے۔


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے 78 ویں ’یوم پاکستان‘ کے موقع پر عزم کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ کہ قوم 23 مارچ کو 78 واں یوم پاکستان منانے کے لیے تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان امن کا دوسرانام ہے اور ہم کسی بھی قیمت پر پرامن پاکستان کی حفاظت کریں گے۔


The post ہم کسی بھی قیمت پر پر امن پاکستان کی حفاظت کریں گے ،پاک فوج نے قوم کو23 مارچ 78 ویں یوم پاکستان کے حوالے سے اہم پیغام جاری کردیا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv