Social

لاہور، 7سالہ سوتیلی بیٹی کے قتل کی سازش کے الزام میں ماں مبینہ آشنا سمیت گرفتار، شرمناک انکشافات



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تھانہ شمالی چھاؤنی پولیس نے سات سالہ سوتیلی بیٹی عمارہ کے قتل کی سازش کے الزام میں ملوث اس کی ماں عطیہ کو گرفتار کرلیا ہے جس کے مطابق ملزمہ عطیہ کے خرم نامی شخص کے ساتھ تعلقات تھے جس کے نتیجے میں ملزمہ کی سات


سالہ بیٹی کو راستے سے ہٹانے کیلئے اس کی بیٹی کو راستے سے ہٹانے کی کوشش کی لیکن سازش بروقت اوپن ہونے پر پولیس نے ملزمہ عطیہ اور اس کے مبینہ آشنا خرم کو گرفتار کر کے اس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔


The post لاہور، 7سالہ سوتیلی بیٹی کے قتل کی سازش کے الزام میں ماں مبینہ آشنا سمیت گرفتار، شرمناک انکشافات appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv