Social

پاکستان نیوی میں بطور سولین شامل ہونے کیلئے شاندار مواقع کا اعلان ،تفصیلات جاری کردی گئیں



کراچی(آن لائن) پاکستان نیوی میں بطور سولین شامل ہونے کے لئے شاندار مواقع کا اعلان کردیا گیا ہے. پاکستان نیوی ریکروٹمینٹ اینڈ سلیکشن سینٹر کے اعلامیہ کے مطابق سویلین بیچ 2018 میں


شمولیت کے لیے آن لائین رجسٹریشن www.joinpakistannavy.gov.pkپر 4مارچ 2018 سے جاری ہے. جبکہ انٹرنس ٹیسٹ 25 مارچ 2018 کو منعقد کی جائے گی۔


The post پاکستان نیوی میں بطور سولین شامل ہونے کیلئے شاندار مواقع کا اعلان ،تفصیلات جاری کردی گئیں appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv