Social

کم وقت میں خود کو سپر سٹار منوانے والی اقرا عزیز کی سوشل میڈیا پر تصاویر نے ہنگامہ کھڑا کردیا، حقیقت کھل کر سامنے آ گئی



کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی اداکارہ اقرا عزیز انتہائی تھوڑے وقت میں خود کو مستقبل کی سپر سٹار کے طور پر منواچکی ہیں،خوبصورتی کے علاوہ ان کا یہ خاصہ بھی ہے کہ وہ حساب چکتا کرنے میں دیر نہیں لگاتیں اور ناقدین کو انتہائی عمدگی کے ساتھ ’شٹ اپ‘ کرادیتی ہیں۔


گزشتہ دنوں اقرا عزیز کو اس وقت تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے اپنی بکنی والی ایک تصویر انسٹا گرام پر لگائی۔ یہ تصویر لگنے کی دیر تھی کہ ان کے خلاف تنقید کا طوفان امڈ آیا اور لوگ بھانت بھانت کے فتوے لگانے لگے، اقرا عزیز نے کسی کو بھی جواب دے کر بحث کو طول دینے کی بجائے اپنی چھٹیوں کی تصاویرپر کمنٹس کا آپشن ہی بند کردیا جس کے باعث سوشل میڈیا ٹرولز اپنا سا منہ لے کر رہ گئے۔2 روز پہلے بھی 23 سالہ اداکارہ اقرا عزیز کی ایک غیر مناسب لباس میں تصویر منظر عام پر آئی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی، سوشل میڈیا پر مشہور پیجز نے بھی یہ تصویر شیئر کی جس کے بعد اقرا عزیز کو ایک بار پھر تنقید کا سامنا کرنا پڑا، لیکن یہ بات دلچسپی سے خالی نہیں ہوگی کہ اقرا عزیز نے ایسی کوئی تصویر بنوائی ہی نہیں بلکہ یہ ان کی فوٹو شاپ شدہ تصویر ہے۔بہت سے لوگوں کو اس تصویر کی حقیقت بھی معلوم نہیں لیکن پھر بھی اس پربھانت بھانت کے تبصرے کر رہے اور اداکارہ کو برا بھلا کہہ رہے ہیں۔ پاکستانی اداکارہ اقرا عزیز انتہائی تھوڑے وقت میں خود کو مستقبل کی سپر سٹار کے طور پر منواچکی ہیں،خوبصورتی کے علاوہ ان کا یہ خاصہ بھی ہے کہ وہ حساب چکتا کرنے میں دیر نہیں لگاتیں اور ناقدین کو انتہائی عمدگی کے ساتھ ’شٹ اپ‘ کرادیتی ہیں۔ گزشتہ دنوں اقرا عزیز کو اس وقت تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے اپنی بکنی والی ایک تصویر انسٹا گرام پر لگائی۔


The post کم وقت میں خود کو سپر سٹار منوانے والی اقرا عزیز کی سوشل میڈیا پر تصاویر نے ہنگامہ کھڑا کردیا، حقیقت کھل کر سامنے آ گئی appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv