Social

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان فلم دیکھنے سنیما پہنچ گئے،جس نے دیکھا حیران رہ گیا، یہ کون سی فلم تھی اور کس کی فرمائش پر ایسا کیا؟ حیرت انگیزانکشاف



اسلام آبد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان فلم دیکھنے سنیما پہنچ گئے، فیصل جاوید، زلفی بخاری اور شیخ رشید بھی ان کے ہمراہ تھے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اپنے دوست زلفی بخاری کی فرمائش پر فلم کیک کے پریمیر میں شریک اور فلم سے محظوظ ہوئے۔ اس موقع پر شیخ رشید بھی ان کے ہمراہ تھے۔لالی ووڈ کی نئی فلم کیک کی پہلی جھلک منظر


عام پر آ گئی۔ عاصم عباسی کی ہدایتکاری میں بننے والی نئی پاکستانی فلم کیک میں اداکارہ صنم سعید، آمنہ شیخ ،عدنان ملک اور محمد احمد سمیت دیگر کام کر رہے ہیں۔ کیک، ایک فیملی ڈرامہ فلم ہے جس میں صنم سعید اور آمنہ شیخ دو بہنوں کے کردار میں نظرآئیں گی۔ عدنان ملک پہلی بار کسی فلم میں بطور اداکار کام کر رہے ہیں۔ فلم رواں ماہ کے آخرمیں ریلیز کی جائے گی۔


The post تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان فلم دیکھنے سنیما پہنچ گئے،جس نے دیکھا حیران رہ گیا، یہ کون سی فلم تھی اور کس کی فرمائش پر ایسا کیا؟ حیرت انگیزانکشاف appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv