Social

پاکستانیوں کی موجیں لگ گئیں، ایک ساتھ تین چھٹیاں۔۔حکومت نے زبردست اعلان کر دیا



اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستانیوں کی موجیں لگ گئیں، ایک ساتھ تین چھٹیاں۔۔حکومت نے زبردست اعلان کر ‎سرکاری ملازمین کیلئے شاندار خوشخبری ، ایک ساتھ تین چھٹیوں کالطف اٹھا سکیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان 23 مارچ بروز جمعۃ المبارک کو ہے حکومت کی جانب سے چھٹی کے اعلان کیساتھ ہی وفاقی سرکاری ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔


وفاقی محکموں کے ملازمین کو ہفتہ اور اتوار کی عام تعطیل ہوتی ہے جبکہ جمعۃ المبارک کو یوم پاکستان کے حوالے سے چھٹی ہوگی اس طرح وفاقی سرکاری ملازمین تین چھٹیوں کا مزہ لے سکیں گے جبکہ صوبائی محکموں کے ملازمین ان چھٹیوں کا فائدہ حاصل نہیں کر سکیں گے کیونکہ ہفتہ کو انہیں ڈیوٹی پر آنا پڑیگا۔


The post پاکستانیوں کی موجیں لگ گئیں، ایک ساتھ تین چھٹیاں۔۔حکومت نے زبردست اعلان کر دیا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv