Social

مریم نواز کے الزامات ۔۔شریف خاندان کے کیس سننے والے جج کو مدت ملازمت میں توسیع کیوں دی گئی؟اندر کی کہانی سامنے آگئی



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شریف خاندان کے خلاف نیب کے ریفرنسز کی سماعت کرنے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی مدت ملازمت میں توسیع اس وقت صحافتی و سیاسی حلقوں میں زیر بحث ہے۔ ایم کیو ایم کے سینیٹر اور معروف قانون دان بیرسٹر فروغ نسیم نے نجی ٹی وی نائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی مدت ملازمت میں توسیع پر


مریم نواز کا کہنا تھا کہ انہیں کچھ نہیں ملا اس لیے توسیع دی گئی تاکہ کچھ ڈھونڈ سکیں، ایسا کہنا غلط ہے۔ بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا کہ جج محمد بشیر کو توسیع اسی لیے دی گئی ہے کہ کبھی جج نے گواہان کی جانچ پڑتال کرنی کرنی ہوتی ہے، گواہان کے دئے گئے بیانات کو جانچنا ہوتا ہے، نیا جج آنے کی صورت میں مقدمہ طول پکڑ جاتا ہےاور انصاف میں دیر انصاف کے خون کے مترادف ہے۔


The post مریم نواز کے الزامات ۔۔شریف خاندان کے کیس سننے والے جج کو مدت ملازمت میں توسیع کیوں دی گئی؟اندر کی کہانی سامنے آگئی appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv